بجلی کا بریک ڈاؤن، وزیر اعظم نے معذرت کر لی

بجلی کی خرابی کی وجوہات جاننے کیلئے انکوائری کی جاری ہے، ذمہ داروں کا تعین کیا جائے گا، شہباز شریف کا ٹویٹ

اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف نے گزشتہ روز بجلی کی بندش کی وجہ سے شہریوں کو ہونے والی پریشانی پر حکومت کی جانب سے معذرت کی ہے۔

وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا کہ میرے حکم پر بجلی کی خرابی کی وجوہات جاننے کیلئے انکوائری کی جاری ہے، ذمہ داروں کا تعین کیا جائے گا۔

Comments are closed.