اسلام آباد : صدر مملکت عارف علوی نے ملک میں نئی حکومت تشکیل دینے کا مطالبہ کیا ہے۔
صدر مملکت عارف علوی نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا کہ ہم ایک امتحان سے گزر رہے ہیں۔ جمہوریت، میڈیا اور اسٹیبلشمنٹ سب کو پاکستان میں حکومت تشکیل دینے کے لیے کام کرنا ہوگا
ہم ایک ایسے امتحان سے گزر رہے ہیں جہاں جمہوریت، میڈیا اور اسٹیبلشمنٹ سب کو پاکستان میں ایک ایسی حکومت تشکیل دینے کے لیے کام کرنا ہوگا جو پاکستانی عوام کی امنگوں کے مطابق ہو۔ جمہوریت کو مفاد پرستوں کے ہاتھ ہائی جیک نہیں ہونے دیا جا سکتا۔ آللہ ہماری رہنمائی فرمائے۔ آمین https://t.co/Gyc6hduuT6
— Dr. Arif Alvi (@ArifAlvi) July 23, 2022
عارف علوی نے کہا کہ وہ حکومت جو پاکستانی عوام کی امنگوں کے مطابق ہو۔ جمہوریت کو مفاد پرستوں کے ہاتھ ہائی جیک نہیں ہونے دیا جا سکتا۔ آللہ ہماری رہنمائی فرمائے۔ آمین
Comments are closed.