پریس ایسوسی ایشن آف سپریم کورٹ کے سالانہ انتخابات 2024 میں میاں عقیل افضل صدر، عمران وسیم سیکرٹری جنرل اور غلام نبی یوسفزئی نائب صدر منتخب ہوگئے ہیں۔
بشارت راجہ سیکرٹری مالیات ، ابرار حسین استوری سیکرٹری اطلاعات منتخب جبکہ آسیہ کوثر، اکرام اللہ جوئیہ اور میاں نثار عابد ممبر گورننگ باڈی منتخب ہوئے ہیں۔
سپریم کورٹ پریس ایسوسی ایشن انتخابات میں منتخب ہونے والے اراکین نہایت محنتی اور جانفشانی سے کام کرنے والے ورکنگ جرنلسٹ ہیں ان کا شمار کورٹ کے بہترین رپورٹرز میں ہوتاہے
Comments are closed.