وزیرقانون اعظم نذیرتارڑ نے اپنے منصب سے استعفیٰ دے دیا

ذاتی وجوہات کی بنا پر استعفیٰ دے رہا ہوں، اعظم نذیر تارڑ نے استعفیٰ صدرمملکت کو بھجوا دیا

اسلام آباد:وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے اپنے منصب سے استعفیٰ دے دیا ہے۔مستعفی وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے اس ضمن میں مؤقف اپنایا ہے کہ وہ ذاتی وجوہات کی بنا پر عہدے سے مستعفی ہو رہے ہیں۔وفاقی وزیر قانون نے اپنا استعفیٰ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو بھجوا دیا ہے۔

Comments are closed.