پی ٹی آئی مونس الہی اور انکے خاندان کو ہراساں کرنے کی مذمت کرتی ہے، فواد چودھری
موجودہ حکومت کو برقرار رکھنے کیلئے اسٹیبلشمنٹ کے پاس طاقت کے استعمال کے علاوہ کوئی چارہ نہیں ،فواد چودھری کا ٹویٹ
اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری نے کہا ہے کہ مونس الہٰی اور ان کے خاندان پر دباؤ بڑھانے کیلئے انہیں ہراساں کیا جا رہا ہے، تحریک انصاف اس کی شدید مذمت کرتی ہے۔
سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا کہ موجودہ حکومت کو برقرار رکھنے کیلئے اسٹیبلشمنٹ کے پاس طاقت کے استعمال کے علاوہ کوئی چارہ نہیں ، لہذا سیاسی خلاف بہیمانہ طاقت استعمال کی جار ہی ہے یہ ظلم زیادہ دیر نہیں۔
مونس الہیٰ اور ان کے خاندان پر دباؤ بڑھانے کیلئے انھیں ہراساں کیا جا رہا ہے،تحریک انصاف اس کی شدید مذمت کرتی ہے، موجودہ حکومت کو برقرار رکھنے کیلئے اسٹیبلشمنٹ کے پاس طاقت کا استعمال کے علاوہ کوئ چارہ نہیں لہذا سیاسی خلاف بہیمانہ طاقت استعمال کی جار ہی ہے یہ ظلم زیادہ دیر نہیں
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) January 8, 2023
فواد چودھری کا کہنا تھا کہ مونس الہیٰ اور ان کے خاندان پر دباؤ بڑھانے کیلئے انھیں ہراساں کیا جا رہا ہے، تحریک انصاف اس کی شدید مذمت کرتی ہے۔
Comments are closed.