بات چیت کےلئے تیار، وزیراعظم،لانگ مارچ پرکمیٹی تشکیل
وزیرداخلہ رانا ثنااللہ کی سربراہی میں کمیٹی میں 9 ارکان شامل ہیں،کمیٹی لانگ مارچ سے متعلق امن وامان قائم بات چیت کیلئے قائم کی گئی
اسلام آباد : وزیراعظم شہبازشریف نے لانگ مارچ کے حوالے سے وفاقی کابینہ کی کمیٹی تشکیل دے دی۔وزیرداخلہ رانا ثنااللہ کی سربراہی م ں کمیٹی میں 9 ارکان شامل ہیں۔کمیٹی لانگ مارچ سے متعلق امن وامان قائم بات چیت کیلئے قائم کی گئی۔
کمیٹی میں ایازصادق۔مریم اورنگزیب۔ خواجہ سعد رفیق اورقمرزمان کائرہ۔خالد مقبول صدیقی،میاں افتخاراورمولانا اسد شامل ہیں۔
وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ ہم جمہوری لوگ ہیں بات چیت کیلیے تیارہیں۔لیکن کسی کوقانون ہاتھ میں نہیں لینے دیںگے۔
Comments are closed.