ریڈ زون کی زیروپوائنٹ تک باقاعدہ توسیع،نقشہ جاری کردیا گیا
لانگ مارچ کے شرکا کو ریڈ زون داخلے کی اجازت نہیں ہو گی،ریڈ زون میں پولیس،رینجرز اور فوج تعینات ہو گی
اسلام آباد میں ریڈ زون کی زیروپوائنٹ تک باقاعدہ طور پر توسیع کردی گئی۔ نقشہ بھی جاری ہو گیا۔
لانگ مارچ کے شرکا کو ریڈ زون داخلے کی اجازت نہیں ہو گی۔ریڈ زون میں پولیس۔رینجرز اور فوج تعینات ہو گی۔ریڈ زون میں سیکٹر ایف فائیو، ایف سکس،ایف سیون،جی سکس، جی سیون، ای سیون،آبپارہ مارکیٹ، میلوڈی، بلیو ایریا ، مارگلہ روڈ کے علاقے شامل ہوں گے۔
Comments are closed.