اسلام آباد میں سکول بند نہ رکھے جائیں، ڈپٹی کمشنرکا خط
شہرمیں صورتحال معمول کے مطابق ہے،تدریسی عمل کو جاری رکھا جائے۔افواہوں پر کان نہ دھریں:ڈی سی نے تعلیمی اداروں کوخط لکھ دیا
اسلام آباد میں صورتحال معمول کے مطابق ہے۔بغیر کسی وجہ تعلیمی اداروں کو بند نہ کیا جائے۔ڈپٹی کمشنر نے تعلیمی اداروں کو خط لکھ دیا۔
ڈپٹی کمشنر کا خط میں کہنا ہے کہ تعلیمی اداروں کی بندش سے طلباء کا تعلیمی نقصان ہے۔تدریسی عمل کو جاری رکھا جائے۔افواہوں پر کان نہ دھریں۔8 نومبرکو بغیر کسی وجہ سے تعلیمی اداروں کو بند کیا گیا۔
Comments are closed.