سینیٹراعظم سواتی کواڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا
کارکنان نےاعظم سواتی کا اڈیالہ جیل کے باہراستقبال کیا،پھولوں کے ہار پہنائے
راولپنڈی : سینیٹراعظم سواتی کواڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا۔کارکنان نےاعظم سواتی کا اڈیالہ جیل کے باہراستقبال کیا۔پھولوں کے ہار پہنائے۔
اسلام آباد کی مقامی عدالت میں سینیٹر اعظم سواتی کے 10 لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرائے گئے۔جس پرعدالت نے ان کی رہائی کی روبکار جاری کی۔
سپیشل جج سینٹرل راجہ آصف محمود نے گزشتہ روز اعظم سواتی کی ضمانت منظور کی تھی۔
Comments are closed.