اسلام آباد: سپریم کورٹ میں ملک بھر میں ایک ساتھ انتخابات کرانےکا کیس سماعت کیلئے آج ساڑھے 11 بجے مقرر ہوگیا۔
چیف جسٹس عمرعطا بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ آج کیس کی سماعت کرے گا، جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس منیب اختر بینچ میں شامل ہیں۔
سپریم کورٹ میں کیس کی سماعت آج دن ساڑھے گیارہ بجے ہوگی۔
Comments are closed.