امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق پر بلوچستان میں خودکش حملہ

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کے قافلے پر بلوچستان میں خودکش حملہ ہوا حملہ آور مارا گیا جبکہ سراج الحق اور دیگر تمام احباب حملے میں محفوظ رہے۔

Comments are closed.