عمر سرفراز چیمہ کو مشیر داخلہ پنجاب بنانے کا فیصلہ
عمر سرفراز چیمہ کی تعیناتی کی منظوری پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے دے دی ہے
لاہور : پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمر سرفراز چیمہ کو مشیر داخلہ پنجاب بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق مشیر داخلہ عمر سرفراز چیمہ کی تعیناتی کی منظوری پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے دے دی ہے۔
ہاشم ڈوگر نے گزشتہ روز نجی وجوہات پر وزیر داخلہ پنجاب کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا تھا۔
Comments are closed.