لاہور : نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن رضا نقوی نے کہا ہے کہ ہم پنجاب میں کسی کو اپنے اداروں اور انٹیلی جنس ایجنسیوں کی تذلیل یا دھمکی دینے کی اجازت نہیں دیں گے۔
محسن رضا نقوی نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا کہ پاکستانی شہریوں کی حیثیت سے ہماری اولین ذمہ داری ہے کہ ہم ان عناصر کی مذمت کریں جو پاکستان کے دشمنوں کو فائدہ پہنچا رہے ہیں۔
We will not allow anyone to humiliate or threaten our institutions and Intelligence agencies in Punjab.
It is our foremost responsibility as responsible Pakistani citizens to condemn these elements who are actually benefiting enemies of Pakistan.
I assure that Law will take…
— Mohsin Naqvi (@MohsinnaqviC42) May 7, 2023
نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن رضا نقوی کا کہنا تھا کہ میں یقین دلاتا ہوں کہ قانون اپنا راستہ اختیار کرے گا اور مجرموں کا قانون کے مطابق احتساب کیا جائے گا۔
Comments are closed.