جولائی کا مہینہ بہت اہم ہے،حکومت کا خاتمہ ہوجائےگا،شیخ رشید

اسلام آباد : عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ راولپنڈی کےلوگ پریڈ گراونڈ جلسے میں بھرپور شرکت کریں گے۔ جولائی کا مہینہ بہت اہم ہے۔

سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید نے ایک ویڈیو پیغام میں کہا کہ آج عمران خان نے ڈاکو راج کے نیب قوانین میں ترامیم کو بےنقاب کیاہے۔ راولپنڈی کےلوگ پریڈ گراونڈ جلسے میں بھرپور شرکت کریں گے۔  شیخ رشید نے کہا کہ جولائی کا مہینہ بہت اہم ہے۔ منحرف اور لوٹے ارکان کو شکست ہوگئی تو جولائی میں حکومت کا خاتمہ ہوجائےگا

شیخ رشید کا کہنا تھا کہ لکھ کر دیتاہوں اگر لوٹوں کو شکست ہوئی تو حکومت کا خاتمہ ہوجائےگا

Comments are closed.