عمران خان جوڈیشل کمیشن کے نتائج کا انتظار کریں، وزیراعظم شہباز شریف
عمران نیازی خطرناک کھیل کھیل رہا ہے، عمران نیازی ارشد شریف کے قتل کو سیاست کیلئے استعمال کر رہا ہے۔ عمران نیازی اداروں پر الزامات لگارہاہے، عمران نیازی بے بنیاد الزامات سے اجتناب کرے، عمران خان جوڈیشیل کمیشن کی رپورٹ کا انتظار کریں، شہباز شریف کا ٹویٹ
اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ عمران خان جوڈیشیل کمیشن کی رپورٹ کا انتظار کرے۔ عمران نیازی خطرناک کھیل کھیل رہا ہے، عمران نیازی بے بنیاد الزامات سے اجتناب کرے۔
وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا کہ عمران نیازی خطرناک کھیل کھیل رہاہے، عمران نیازی ارشد شریف کے قتل کو سیاست کیلئے استعمال کر رہا ہے۔
Imran Niazi is playing a dangerous game. He is using tragic killing of Arshad Sharif for petty politics & going to the extent of casting aspersions on state institutions. He should be patient & wait for findings of Judicial Commission instead of resorting to baseless allegations.
— Shehbaz Sharif (@CMShehbaz) October 26, 2022
شہباز شریف نے کہا کہ عمران نیازی اداروں پر الزامات لگارہاہے، عمران نیازی بے بنیاد الزامات سے اجتناب کرے، وزیراعظم کا کہنا تھا کہ عمران خان جوڈیشیل کمیشن کی رپورٹ کا انتظار کریں۔
Comments are closed.