شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کے ہاں بچے کی پیدائش

دبئی: قومی کرکٹر شعیب ملک  کے ہاں بیٹے کی ولادت ہوئی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری ایک پیغام میں شعیب ملک کا کہنا ہے کہ ان کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے، ان کی اہلیہ ثانیہ مرزا اور بچہ صحت مند ہیں۔۔

شعیب ملک کے ٹویٹر پیغام کے بعد عزیزو اقارب ،مداحوں کی جانب سے مبارکبادیں دیے جانے کا سلسلہ جاری ہے۔

Comments are closed.