مغرور مغرب عالمی تنازعات کو خطرے میں ڈال رہا ہے، روسی صدر پیوٹن News Desk May 10, 2024 عالمی خبریں یوم فتح کے خطاب میں روسی صدر نے کہا کہ ان کی افواج ’جنگی تیاری کی حالت‘ میں ہیں۔