پی سی بی نے فزیکل فٹنس کیمپ کے لیے 29 کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا News Desk Mar 25, 2024 تازہ ترین پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق 29 کھلاڑی کیمپ کے لیے آج رپورٹ کریں گے۔ فٹنس کیمپ منگل سے کاکول ایبٹ آباد میں شروع ہوگا۔…