نو مئی کیسز:عدالت نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کی گرفتاری سے روک دیا News Desk Oct 28, 2025 پاکستان اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے بانی تحریک انصاف عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو گرفتاری سے روک دیا…