چین اور امریکہ باہمی کامیابیاں اور مشترکہ خوشحالی بھی حاصل کر سکتے ہیں،چینی صدر News Desk Aug 31, 2023 عالمی خبریں دو نوں مما لک نے جاپانی فاشزم کے خلاف مزاحمت کرنے اور عالمی امن کے لیے مل کر جدوجہد کی تھی، شی جن پھنگ