جنوبی کوریا میں کورونا کے باعث کرسمس اورنئے سال کے موقع پر سخت پابندیاں نافذ News Desk Dec 21, 2020 عالمی خبریں جنوبی کوریا نے کورونا وائرس کی خراب ہوتی صورتحال کے پیش نظر کرسمس اور نئے سال کے موقع پر نئی پابندیاں نافذ کر دیں…