اسلام آباد میں اومی کرون کا پہلا کیس رپورٹ، انتظامیہ کی تصدیق News Desk Dec 25, 2021 پاکستان اسلام آباد میں بھی اومیکرون کا پہلا کیس سامنے آ گیا ہے جس کی تصدیق ڈی سی اسلام آباد حمزہ شفقات نے کر دی ہے۔…