اٹلی میں کورونا پابندیوں میں نرمی ۔۔۔ کئی ماہ بعد ریسٹورنٹس کھولنے کی اجازت News Desk Apr 27, 2021 عالمی خبریں اطالوی حکومت نے کورونا پابندیوں میں نرمی کرتے ہوئے کئی مہینوں کے بعد پیر کے روز سے ریسٹورنٹس اور بارز کو کھول دیا…