انسداد دہشت گردی ایکٹ قوانین کی خلاف ورزی، نجی بینکوں کو 27 کروڑ روپے کا جرمانہ News Desk Oct 31, 2020 پاکستان انسداد منی لانڈرنگ قوانین پرعملدرآمد میں کوتاہی، اسٹیٹ بینک نے نجی بینکوں کے خلاف سخت ایکشن کا آغاز کر دیا۔…