میڈیا رپورٹس کے مطابق پشاور کی مقامی عدالت میں توہین رسالت کیس کی سماعت کے دوران ایک نوجوان نےتوہین رسالت کے ملزم کو عدالت میں جج کے سامنے گولی مار دی گئ ہے،
گولی لگنے سے توہین رسالت کے مبینہ ملزم کی موقع پر موت ہو گئی، نعش عدالت میں پڑی رہی، پولیس نے فوری طور پر کاروائی کرتے ہوئے ملزم گرفتارکر کے حوالات میں بند کر دیا
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک صارف نے لکھا کہ ملزم خالد نے اعتراف جرم کیا اور کہا کہ مذکورہ شخص قادیانی ہے اور حضور ص نے خواب میں کہا تھا کہ اسے قتل کرو
فائرنگ کا واقعہ ایڈیشنل سیشن جج شوکت اللہ کی عدالت میں پیش آیا،جج شوکت اللہ عدالت میں موجود تھے
Comments are closed.