فیض آباد احتجاج کیس: علی امین گنڈا پور بدستور اشتہاری، پی ٹی آئی قیادت عدالتوں میں پیش
اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی نااہلی کے خلاف فیض آباد کے مقام پر ہونے والے احتجاج کے کیس کی سماعت ہوئی، تاہم وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کا اشتہاری کا اسٹیٹس بدستور برقرار رہا۔
کیس کی سماعت انسداد دہشتگردی عدالت نمبر 2 کے ڈیوٹی جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین نے کی۔ سماعت کے…
Read More...