متحدہ عرب امارات نے موڈرنا ویکسن کے ہنگامی استعمال کی منظوری دے دی

خبرایجنسی رائٹرز کے مطابق متحدہ عرب مارات میں ویکسینیشن کا عمل دنیا کی ایک تیز ترین مہم ہے لیکن کورونا وائرس کے کیسز کی مثبت سرح 2 ہزار ہے تاہم یہ شرح فروری میں 4 ہزار تھی۔

متحدہ عرب امارات نے موڈرنا ویکسن کے ہنگامی استعمال کی منظوری دے دی، جو منظوری حاصل کرنے والی پانچویں ویکسین ہے۔

وزارت صحت کا کہنا تھا کہ متحدہ عرب امارات میں 73.8 فیصد آبادی کو ویکسین لگائی جاچکی ہے جبکہ 63.7 فیصد آبادی مکمل طور پر ویکسین حاصل کرچکی ہے۔

Comments are closed.