چینی صدر حیاتیاتی تنوع کنونشن میں شریک ممالک کی سربراہی کانفرنس میں شرکت کریں گے

بیجنگ : چینی صدرحیاتیاتی تنوع کنونشن میں شریک ممالک کی سربراہی کانفرنس میں شرکت کریں گے

 چین کے صدر شی جن پھنگ منگل کے روز ویڈیو لنک کے ذریعے حیاتیاتی تنوع کنونشن میں شریک ممالک کی 15 ویں سربراہی کانفرنس میں شرکت کریں گے اور کانفرنس سے خطاب کریں گے۔

واضح رہے کہ اقوام متحدہ کی رپورٹ میں خبردارکیا گیا ہےکہ حیاتیاتی تنوع کو شدید خطرات لاحق ہیں اورآئندہ کچھ عشروں میں جانداروں کی کئی نایاب اقسام ہمیشہ کے لئے ختم ہو جائیں گی۔

Comments are closed.