بارسلونا کے میئر جاوما کلبونی نے بارسلونا میونسپل میں انتظامی معاملات کی دیکھ بھال کے لئے دو نئے کمشنرز کو تعینات کردیایے۔ سارا بیلبیدا کو سماجی حقوق، ثقافت، تعلیم، مذہبی ہم آہنگی کا کمشنر مقرر کیاگیاہے۔
بیلبیدا نے بارسلونا یونیورسٹی سے کرمنالوجی کی ڈگری حاصل کررکھی ہے۔ انھوں نے یوتھ جسٹس سنٹر میں بین الثقافتی ثالث اور 2019 میں حکومتی مشیر کے طور پر خدمات سرانجام دے رکھی ہیں۔
Comments are closed.