سینکڑوں غیر قانونی تارکین وطن کی مراکش سے سپین داخل ہونے کی کوشش کے بعد سیوتا بارڈر بند کردیاگیایے۔ سیوتا کی صوبائی حکومت نے مراکش کے ساتھ سرحد بند کرتے ہوئے مراکش اور سپین کی حکومتوں کے ساتھ بات چیت جاری ہے۔
ہسپانوی میڈیاکے مطابق سپین اور مراکش کے درمیان تراجل بارڈر وقفے وقفے سے متعدد بار بند کیاگیا۔ سوشل میڈیا پر ویڈیو سامنے آنے کے بعد سیکیورٹی اداروں کو فعال کیاگیا
سیوتا اور میلیلا کی سرحدوں کے ذریعے مراکش سے اسپین میں تارکین وطن داخل ہوتے ہیں۔مراکش سے مراکشی، الجزائر اور تیونس کے تارکین وطن غیر قانونی طور پر سپین داخل ہونے کی کوشش کرتے ہیں۔مراکش اور سپین کی نے سرحدوں پر اضافی سیکیورٹی اہلکار تعینات کئے ہیں۔ ہسپانوی میڈیا
Comments are closed.