سعودی حکومت نے رواں سال حج کے موقع پر غلاف کعبہ تبدیل نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
سعودی شاہی فرمان کے مطابق رواں سال حج کے موقع پر غلاف کعبہ تبدیل نہیں ہوگا ۔غلاف کعبہ یکم محرم الحرام کو تبدیل کیاجائےگا۔ غلاف کعبہ حج کے موقع پر 9 ذو الحجہ کو تبدیل کیاجاتاہے
Comments are closed.