کراچی:اداکار گزشتہ کئی دنوں سے کینسر کے مرض میں مبتلا تھے اور جاپان میں علاج کیلئے منتقل ہوگئے تھے۔تنویر جمال کے ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ کینسر کے باعث اداکار کے پھیپڑے ختم ہو گئے تھے اور ان کا مزید علاج ممکن نہیں تھا جس کے بعد آج وہ جاپان کے مقامی اسپتال میں انتقال کر گئے۔
اداکار تنویر جمال کے لواحقین میں ان کی جاپانی اہلیہ اور تین بچے شامل ہیں، اداکار کی آخری رسومات کے حوالے سے اب تک کوئی اعلان سامنے نہیں آیا ہے۔
Comments are closed.