Browsing Category

پاکستان

پشاور میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی اور امریکی قونصل جنرل تھامس ایکرٹ کے درمیان وزیر اعلیٰ ہاؤس میں اہم ملاقات ہوئی، جس میں تجارت، سرمایہ کاری، معدنیات، توانائی اور سکیورٹی تعاون سمیت مختلف شعبوں میں شراکت داری پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں انسدادِ دہشت گردی اور انسدادِ منشیات…
Read More...