عالمی خبریں

سپین۔بوکس کی حجاب اور اسلامی لباس پر پابندی کی مہم، پی پی کو شامل کرنے کی کوشش

اسپین میں انتہائی دائیں بازو کی جماعت بوکس نے ملک گیر سطح پر ایک نئی سیاسی مہم شروع کر دی ہے، جس کا ہدف حجاب اور دیگر اسلامی لباس پر پابندی ہے۔ پارٹی نے یہ تجویز نہ صرف قومی پارلیمان بلکہ ان تمام علاقائی اسمبلیوں میں بھی پیش کی ہے جہاں اسے نمائندگی حاصل ہے، جن میں اندلس، آراگون، ایکستریمیدورا، بیلیئرز اور کاتالونیا شامل ہیں۔ یہ مہم مورسیا کے قصبے…
Read More...