ایرانی پاسداران انقلاب کا دعویٰ: موساد کے مرکز کو نشانہ بنایا، اسرائیل پر حملے مزید شدت اختیار کر گئے
ایران اور اسرائیل کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی ایک نئے مرحلے میں داخل ہو گئی ہے، جب ایرانی پاسداران انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب میں اسرائیلی خفیہ ادارے ’موساد‘ کے ایک مرکز کو میزائل حملے میں نشانہ بنایا ہے۔ یہ دعویٰ ایرانی سرکاری ٹیلی ویژن کے ذریعے نشر کیا گیا، جس کے بعد علاقے میں فوری طور پر سیکیورٹی ہائی الرٹ کر…
Read More...