اسرائیل نے ایرانی جوہری تنصیبات پر حملے کا “تاریخی موقع” گنوا دیا، رپورٹ
ذرائع کے مطابق اسرائیل نے گذشتہ برس ایرانی جوہری تنصیبات پر حملہ کرنے کا ایک سنہری موقع ضائع کر دیا۔ اسرائیلی اخبار "یروشلم پوسٹ" کی رپورٹ کے مطابق، اپریل 2024 میں ایران کی جانب سے اسرائیل پر ایک براہ راست حملہ کیا گیا، جس میں 180 بیلسٹک میزائل، درجنوں کروز میزائل، اور 170 ڈرون طیارے شامل تھے۔
اس حملے کے جواب میں اسرائیل نے ایک محدود جوابی…
Read More...