عدنان حسین نے بطور آزاد امیدوار انتخابات میں حصہ لیا۔ عدنان حسین نے 10 ہزار5سو 18 ووٹ حاصل کئے جبکہ ان کی مخالف لیبر پارٹی کی امیدوارکیٹ ہولیرین نے 10 ہزار 3سو 86 ووٹ حاصل کئے۔
عدنان حسین نے غزہ میں جاری جارحیت کے خلاف مضبوط موقف اختیار کیا اور عوام کو یقین دلایا کہ وہ ان سب کی آواز بنیں گے۔
بلیک برن میں ٹرن آوٹ 2019 میں 61.80فیصد جبکہ حالیہ انتخابات میں ٹرن آوٹ 53.1 فئصد رہا
عدنان حسین کا تعلق تحصیل کھاریاں کے گاوں اتووالہ سے ہے ہیشے کے اعتبار سے وہ وکیل ہیں
Comments are closed.