سپین میں جنرل انتخابات 23 جولائی کو ہوں گے۔ سینٹر فار ریسرچ(CIS) کی جانب سے سروے کیاگیاجس کے نتائج جاری کئے گئے ہیں۔
سروے کے مطابق پارتیدو پاپولر( پے پے) کو حکمران جماعت پسوئے پر برتری حاصل ہے۔ سروے میں پے پے نے 31.4فیصد، پسوئے 31.2 فیصد سمار 16.4 فیصد بوکس نے 10.4 فیصد پوائنٹس حاصل کئے ہیں۔
سروے کے لئے جون کے مہینے میں ادارے کی جانب سے 29ہزار 2سو فون کالز کی گئیں۔ جس کے بعد یہ نتائج جاری کئے گئے ہیں
Comments are closed.