میلان۔ اطالوی وزارت صحت کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران اٹلی میں کورونا کے 26 ہزار 323 نئے کیسز اور 686 اموات رپورٹ کی گئیں۔
اٹلی مغرب میں وبا سے متاثر ہونے والا پہلا ملک تھا جہاں اب تک وائرس سے 54 ہزار 363 افراد ہلاک ہوچکے ہیں جو برطانیہ کے بعد یورپ کے کسی ملک میں اموات کی سب سے زیادہ تعداد ہے۔یورپی ملک میں اب تک کورونا کے 15 لاکھ سے زائد کیسز سامنے آچکے ہیں۔
اٹلی میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کووڈ 19 سے 686 افراد ہلاک ہوگئے۔غیرملکی خبررساں ادار اے ایف پی کے مطابق ایک ہی دن میں 26 ہزا سے زائد کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں۔ فروری میں وبا پھیلنے کے بعد سے 54 ہزار ہلاکتیں ریکارڈ کی گئیں۔
Comments are closed.