وزیر صحت جوزپ ماریا نے پریس کانفرنس کے دوران بتایاہے کہ صوبہ کاتالونیا میں ڈیلٹا پلس ویرینٹ کے کیسز سامنے آئے ہیں تاہم ان کی تعداد ابھی تک صرف پانچ ہے۔ شہریوں کو احتیاط کرنی چاہیے۔
وزیر صحت کی جانب سے تجویز پیش کی گئی ہے کہ اگر کورونا پلس ویرینٹ پھیلتا ہے تو سپین آنے والے مسافروں کے لئے کوروناٹیسٹ لازمی قرار دیا جانا چاہیے، ماہرین کے مطابق نیا ڈیلٹا پلس ویرینٹ AY.4.2 کے پھیلاو کی صلاحیت 10 سے 15 فیصد زیادہ ہے۔
Comments are closed.