فلسطین اسرائیل جنگ، بارسلونا ائیر پورٹ سے پہلی پرواز منسوخ

فلسطین اور اسرائیل کے درمیان جاری جنگ کے باعث بارسلونا سے تل ابیب جانے والی پرواز منسوخ کردی گئی ہے۔ ائی پورٹ اتھارٹی اینا نے ہدایات جاری کی ہیں کہ اسرائیل جانے والے مسافر ائیرپورٹ آنے سے قبل اپنی ائیر لائن سے ضرور رابطہ کریں۔ کاتالونیا میں یہودی عبادت گاہوں اور اسرائیلی قونصل خانے کی سیکیورٹی میں اضافہ کردیاگیاہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ہسپانوی وزارت خارجہ نے اسرائیل کے سفر سے گریز کا مشورہ دیاہےم

Comments are closed.