وفاقی کابینہ کی خیبرپختونخوا میں گورنر راج لگانے کی حمایت
حکومتی ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کی اکثریت نے خیبرپختونخوا میں گورنر راج کے نفاذ کی حمایت کر دی۔
حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ سیاسی اتحادی اور سٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں لے کر گورنر راج سے متعلق حتمی فیصلہ کیا جائے۔
ذرائع کے مطابق حکومت کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی، اے این پی اور جمہوری وطن پارٹی سے مشاورت کی جائے۔
Comments are closed.