پنجاب کے ضلع خوشاب کی تحصیل قائد آباد میں بینک مینجر کو توہین رسالت کے جھوٹے الزامات کی بنیاد پر قتل کرنے والے سیکورٹی گارڈ کو دو بارسزائے موت، 12 سال قید اور 11لاکھ50ہزارروپے جرمانہ کی سزاسناد دی۔
چار نومبر2020نیشنل بینک منیجر برانچ قائدآبادملک عمران حنیف اعوان ساکن آصف ٹاؤن جوھرآبادکو اپنے ہی بینک کے گارڈ احمد نواز نے گستاخ رسولؐ کا جھوٹا الزام لگا کر فائرنگ کرکے قتل کردیاتھا جس کامقدمہ دہشت گردی،اقدام قتل سمیت دیگر سنگین دفعات کے تحت تھانہ قائد آباد میں درج کیا گیا۔
انسداددہشت گردی عدالت سرگودھا نے جرم ثابت ہونے پر مجرم احمد نواز دو بارسزائے موت، 12 سال قید اور 11لاکھ50ہزارروپے جرمانہ کی سزاسناد دی۔
Comments are closed.