ناروے کا متعدد یورپی ممالک سے آنے والوں کے لئے قرنطینہ لازمی قرار دینے کا فیصلہ

یورپ میں کورونا وائرس نے دوبارہ سراٹھانا شروع کر دیاہے، وائرس کے کیسز سامنے آنے کے بعد متعددیورپی ممالک کی جانب سے پابندیوں کا اطلاق کیاجارہاہے۔ نارورے نے ملک میں داخلے سے قبل رجسٹریشن کو لازمی قرار دےدیاہے ایسے افراد جنھوں نے ویکسین نہیں لگوائی ان کو ناروے پہنچنے کے 24 گھنٹوں کے اندر ٹیسٹ کروانا ہوں گے۔ نئی پابندیوں کا اطلاق 26 نومبر سے ہوگا۔ایسے افراد جن کے پاس ویکسینیشن کاکووڈ پاس یا سرٹیفیکیٹ ہوگا وہ پی سی آر ٹیسٹ سے مستثنی ہوں گے۔

خبر رساں ادارے کےمطابق ناروے نے 22 نومبر سے سپین کے کینری جزیرے، فرانس کے علاقے کورسیکا، ورتگال کے شہر ماڈیرا فن لینڈ کے علاقے لانسی، پوہا، سویڈن کے شہر بلینگ سے آنے والوں کے لئے قرنطینہ لازمی قرار دینےکا فیصلہ کیایے۔

ناروے میں 24 گھنٹوں کے دوران 2 ہزار 3 سو 64 کیسز سامنے آئے ہیں۔مارچ سے ابھی تک ناروےمیں 2 لاکھ 40 ہزار 103 کورونا کے کیسزرجسٹر ہوئے۔

2 Comments
  1. sports betting says

    Hey! Someone in my Myspace group shared
    this site with us so I came to give it a look. I’m definitely
    enjoying the information. I’m bookmarking and will be tweeting this to my followers!

    Wonderful blog and wonderful design and style.

  2. sports betting says

    Hi there this is kinda of off topic but I was wondering
    if blogs use WYSIWYG editors or if you have to manually code with HTML.
    I’m starting a blog soon but have no coding know-how so I
    wanted to get guidance from someone with experience.
    Any help would be enormously appreciated!

Comments are closed.