سعودی عرب :شہزادہ محمد بن سلمان کی وزیراعظم شہباز شریف کو افطار کی خصوصی دعوت

وزیراعظم شہبازشریف اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی ملاقات ہوئی۔

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے وزیراعظم شہبازشریف اور وفد کے ارکان کا استقبال کیا، دونوں رہنماؤں کے درمیان دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو ہوئی۔

الصفا پیلس میں ہونے والی ملاقات میں ولی عہد بحرین بھی شریک ہوئے، سعودی ولی عہد شہزادہ محمد سلمان نے وزیراعظم شہباز شریف کے اعزاز میں افطار ڈنر بھی دیا، افطار ڈنر میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اور وفد کے دیگر ارکان بھی شریک ہوئے۔

مزید خبروں کیلئے وزٹ کریں

Comments are closed.