کشمیر کی آزادی کی جدوجہد میں پاکستان کشمیریوں کے ساتھ ہے، شہباز شریف کا خطاب
وزیراعظم شہباز شریف نے بھارت پر زور دیا ہے کہ وہ 5 اگست 2019 کی سوچ سے باہر نکلے اور مسئلہ کشمیر پر بامعنی اور نتیجہ خیز مذاکرات کرے۔ انہوں نے کہا کہ کشمیر بھارت کا حصہ نہیں بن سکتا اور پاکستان کشمیریوں کی آزادی کی جدوجہد میں ان کے ساتھ کھڑا ہے۔
یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے خصوصی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے…
Read More...