پاکستان کسی بھی بھارتی جارحیت کا بھرپور جواب دے گا، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے دورہ امریکہ کے دوران پاکستانی کمیونٹی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ میں مقیم پاکستانی ان کے لیے وقار کا سرچشمہ ہیں۔ انہوں نے اوورسیز پاکستانیوں کو "برین ڈرین نہیں بلکہ برین گین" قرار دیتے ہوئے کہا کہ دنیا بھر میں بسنے والے پاکستانی اپنے ملک سے گہری وابستگی رکھتے ہیں اور ہر آفت میں سب سے پہلے مدد کے لیے تیار ہوتے ہیں۔…
Read More...