مریم نواز کی محنت سے پنجاب میں بہتری نظر آ رہی ہے: نواز شریف
مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی قیادت میں صوبے میں نمایاں بہتری دیکھنے کو مل رہی ہے۔
یہ بات انہوں نے راولپنڈی، اٹک، مری، چکوال، وزیرآباد، حافظ آباد اور منڈی بہاؤالدین سے تعلق رکھنے والے پنجاب اسمبلی کے ارکان سے ملاقات کے دوران کہی۔ ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال، عوامی مسائل اور حلقوں میں…
Read More...