پاکستان

سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس، 24 میں سے 19 شکایات خارج، 5 مؤخر

اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت سپریم جوڈیشل کونسل کا اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں ججز کے خلاف دائر 24 شکایات کا جائزہ لیا گیا۔ کونسل نے ان میں سے 19 شکایات کو متفقہ طور پر خارج کر دیا جبکہ 5 شکایات کو مؤخر کر دیا گیا۔ اجلاس میں جسٹس منصور علی شاہ، جسٹس منیب اختر، جسٹس عالیہ نیلم اور جسٹس جنید غفار نے شرکت کی، جبکہ…
Read More...