پاکستان

خیبر پختونخوا سے سینیٹ کی خالی نشست پر پی ٹی آئی کے خرم ذیشان کامیاب

خیبر پختونخوا سے سینیٹ کی خالی جنرل نشست پر ضمنی انتخاب کا غیر سرکاری غیر حتمی نتیجہ جاری کر دیا گیا ہے، جس کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے امیدوار خرم ذیشان نے واضح برتری کے ساتھ کامیابی حاصل کی۔ نتائج غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق پی ٹی آئی کے خرم ذیشان نے 91 ووٹ حاصل کیے، جبکہ مسلم لیگ (ن) کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار تاج محمد…
Read More...